کیا آپ بھی گھر میں موجود کیڑے مکوڑوں سے پریشان ہیں ؟

 

*کیا آپ بھی گھر میں موجود کیڑے مکوڑوں سے پریشان ہیں ؟*




🦂🐝🕷🐜🐝 🐜 *آپ اپنے گھر میں موجود کیڑے مکوڑوں سے پریشان ہیں تو بالکل فکر نہ کریں کیونکہ ان سے نجات کا حل موجود ہے*


🐜 _آیئے ہم آپ کو کچھ آسان حل بتاتے ہیں_


🐜 *چیونٹیوں سے نجات*🐜
-🐜 پانی میں نمک ملا کر فرش دھونے سے دیمک، چیونٹی اور دوسرے کیڑے نہیں آتے۔
-🐜 جہاں چونٹیاں ہوں وہاں اگر تھوڑا سا آٹا ڈال دیا جائے تو چیونٹیاں چلی جاتی ہیں۔
-🐜 *سنگترے کے چھلکے* کا رس چیونٹیوں کے لئے زہر ہے۔
-🐜 چیونٹیوں کے بلوں کے منہ پر *کوئک لائم* چھڑک دیں۔
-🐜 چیونٹیوں کے بلوں ہر *ہینگ* رکھ دیں۔ تو وہ بھاک جاتی ہیں۔
-🐜 *آلو کے ٹکڑے* ایمونیا میں اچھی طرح ڈبو کر چنیوٹیوں کے بلوں اور جہاں سے چیونٹیوں کو بھگانا ہو وہاں رکھ دیں۔
-🐜 چیونٹیوں کے بلوں پر *مٹی کا تیل* چھڑک دیں۔


🕷 *مچھروں سے نجات*🕷
-✨ اگر ہاتھ پاؤں اور منہ پر لیموں کا رس مل کر سویا جائے تو مچھر نہیں کاٹتا۔
-✨ منہ ہاتھ اور پاؤں پر *سرسوں کا تیل* مل کر سونے سے مچھر نہیں کاٹتے۔

-✨ مچھروں سے نجات کے لئے گھر کے کونوں اور *گندگی کے ڈھیروں* پر مٹی کا تیل چھڑکیں۔

-✨ مچھروں سے نجات کے لئے *لوہان* سلگائیں، اس کے تیز بو اور دھوئیں سے مچھر بھاگ جائیں گے۔
*گندھک* کی دھونی دینے سے بھی مچھر بھاگ جاتے ہیں۔
-✨ *نیم کے پتے* کمرے میں جلانے سے مچھر بھاگ جاتے ہیں۔

🦀 *ٹڈی اور لال بیگ*🦀
ٹڈی اور لال بیگ سے بچنے کے لئے الماریوں کی شیلفوں میں *اخبار نہیں بچھانا چاہیے۔* کیونکہ اخبار بچھانے سے کیڑے مکوڑے زیادہ ہوتے ہیں، شیلفوں میں *بورک ایسڈ* چھڑک کر خالی کاغذ بچھادیں۔

مکھی سے نجات
🕷- *مکھی سے نجات کے لئے*🕷 فرش اور دیواروں پر فینائل کا چھڑکاؤ کریں، ڈیٹول کا چھڑکاؤ بھی کرسکتے ہیں۔
-🌿 پودینے کے پتے جہاں مکھیاں زیادہ آتی ہوں وہاں رکھ دیں۔ پودینے کی خوشبو سے مکھیاں نہیں آئیں گی۔


🐍 *سانپ سے نجات*🐍
- اگر کسی جگہ سانپ کا خدشہ ہو تو وہاں بکری کا کھرجلائیں اس کی دھونی سے سانپ بھاگ جائے گا۔


*کھٹمل سے نجات*
🔸- اگر چارپائی میں کھٹمل پڑجائیں تو اسے سرخ مرچ کی دھونی دیں۔
-🔸 کھٹملوں سے نجات کے لئے نیلا تھوتھا چونے کی قلعی میں ملا کر دیواروں اور سوراخوں میں بھردیں۔
-🔸 چارپائی سے کھٹمل نکالنے کے لئے اسے دو تین دن تک دھوپ میں رکھیں اگر پھر بھی *کھٹمل* نہ مریں، تو کھولتا ہوا پانی چارپائی پر ڈالیں۔
دیمک سے نجات

-✨ *دیمک سے نجات کے لئے*✨ 🔸مٹی کا تیل استعمال کریں۔
-🔸 لکڑی کے سامان یا فرنیچر کو دیمک لگ جائے تو اسے مٹی کے تیل یا پٹرول سے صاف کریں۔
-🔸 کتابوں کو کیڑوں سے بچائیں۔ کتابوں کو کیڑوں سے بچانے کے لئے ان میں پودینے کے پتے رکھ دیں۔

🐀 *چوہوں سے نجات کے لئے*🐀
- کجھ کچکملہ چربی میں ملا کر مرکب تیار کرلیں اور اس کو گولیاں بنا کر چوہوں کے بلوں میں رکھ دیں۔

-✨ چوہوں سے نجات کے لئے پپپر منٹ باریک کرکے چھڑک دیں۔
✨ سرکے الجھے ہوئے بال کنگھی سے نکال کر چوہوں کے بلوں میں رکھ دیں اوپر سے مٹی ڈال دیں چوہے بھاگ جائیں گے۔

🦂 *بچھو سے نجات*🦂
بچھو پر مولی کا رس نکال کر ڈالیں، بچھو مرجائے گا۔

*کنکھجورے سے نجات*
- کنکھجورے پر پیاز کا رس ڈال دیں، وہ مرجائے گا۔
🐝 *شہد کی مکھیوں کے

چھتے سے نجات*🐝
شہد کی مکھیاں دور کرنے کے لئے آگ جلائیں، دھوئیں سے مکھیاں اڑجائیں گی۔

*پسو سے نجات*
اجوائن کی دھونی سے پسو مرجاتے ہیں۔ 🐞🐜🕷🐝🦂

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان کے دس خوبصورت ترین مقامات

عرب کی پرانی ثقافت پر آج عمل کیوں؟

: کیا میلاد منانا بدعت ہے؟؟ | ولادت 12 ربیع الاول یا وصال؟ | 📜کیا صحابہ کرام رضی اللّٰه عنھم اجمعین نے حضور ﷺ کا میلاد منایا؟ | 🔹صحابہ کرام رضی اللّٰه عنھم اجمعین حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کے میلاد کی محفلیں منعقد کرتے تھے۔