اشاعتیں

اگست, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Islamic name for girl | لڑکیوں کے اسلامی نام

تصویر
   *لڑکیوں کے اسلامی نام اور انکا مطلب * آزفہ Azifa قریب ہی آنے والی آشفتہ Ashifta حیران آفروزہ Aafroza چراغ کی بتی آفریدہ Afrida قربان آفریں Afreen خوشی، شاباش آمنہ Amina امن والی آویزہ Avezah خالص، پاکیزہ، لٹکنے والا زیور اثیلہ Aseela اعلٰی خاندان والی اجالا Ujala روشنی ادیبہ Adeeba ادب والی اریبہ Ariba عقل مند، ماہر اریکہ Arika خوبصورت تخت ازکی Azka پاکیزہ اساوری Asavri ریشم، راگ اسماء Asma بلند، علامت اسماء Asma بلند اسوہ Uswa نمونہ، مثال افشاں Afshan بکھیرنا، ظاہر افشیں Afsheen بکھیرنا افق Ufuq آسمانی کنارہ اقصٰی Aqsa دور کی جگہ اکیمہ Ukaima اونچی البیلا Albela آزاد، ظاہر الفت Ulfat پیار، محبت ام کلثوم Umme Kalsum پرکشش امّارہ Ammara حکم دینے والی امبریں Ambareen چادر، آسمان امیمہ Umaima قصد و ارادہ امینہ Ameena امانت دار انبیلہ Anbila لائق، قابل انجشہ Anjasha تلاش، حاصل کرنا انجلاء Injala صاف و شفاف انفال Anfal مال غنیمت انیسہ Anisa پیاری انیقہ Aniqa نادر، عمدہ انیلا Anila بھولی، حاصل کرنا ایمن Aiman بابرکت بابرہ Babura شیرنی بارزہ Bariza صاف، ظاہر بازغہ Bazigha روشن باس...

پاکستان کا قیام | پاکستان کا روحانی مقام | پاکستان اور اسلام |

تصویر
پاکستان کا قیام | پاکستان کا روحانی مقام | پاکستان اور اسلام |    پاکستان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی پر نور اور باسعادت شب یعنی لیلۃ القدر کو قائم ہوا۔ کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ پاکستان کو ملنے والی یہ سعادت محض اتفاق ہے؟ ….نہیں ہر گز نہیں! ! پاکستان کے قیام کے لئے اس مبارک ساعت کے انتخاب میں پاکستانی قوم کے لئے ایک لطیف روحانی اشارہ موجود ہے۔ لیلۃ القدر سلامتی اور برکت والی رات ہے اسے سال کی تمام راتوں پر فضلیت ہے ۔ اس رات کی نعمتوں اور برکتوں سے وہی لوگ فیضیاب ہوتے ہیں جو اس رات کو تلاش کرتے ہیں۔لیلۃ القدر کی بابرکت ساعتوں میں پاکستان کا قیام اس حقیقت کی طرف قدرت کا اشارہ ہے کہ جس طرح لیلۃ القدر کو سال کی تمام راتوں پر فضیلت حاصل ہے اسی طرح مملکتِ خداداد پاکستان کو دنیا بھر میں ایک نمایاں ترین مقام حاصل ہوسکتا ہے مگر یہ اُس صورت میں ممکن ہے جب پاکستانی قوم پوری دیانت داری ، اخلاص ، ملک و ملت کے لئے مکمل ایثار کے ساتھ انتھک محنت کرکے اس مقام کو پانے کی کوشش کرے۔ اﷲ تعالیٰ کی نعمتیں و نوازشات اس قوم کا مقدرکر دی گئی ہیں لیکن ان نعمتوں کو پانا اور انہیں اﷲ تعالیٰ کی خو...

*جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں مسلسل اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟*

تصویر
*جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں مسلسل اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟* ایسے شواہد مسلسل سامنے آ رہے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح ماضی کی نسل کے مقابلے میں بہت زیادہ بڑھ چکی ہے۔ درحقیقت معمر افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں کمی آئی ہے مگر جوان افراد (20 سے 50 سال) میں اضافہ ہوا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق زیادہ تر افراد کو لگتا ہے کہ ہارٹ اٹیک بوڑھے لوگوں کا مرض ہے مگر جوان افراد بھی کارڈک اریسٹ (حرکت قلب تھم جانے) یا ہارٹ اٹیک سے محفوظ نہیں۔ تحقیقی رپورٹس سے ثابت ہوا ہے کہ جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور تشویشناک امر یہ ہے کہ زیادہ تر مریضوں کو اس کی علامات کا بھی علم نہیں ہوتا۔   سینے میں تکلیف یا دباؤ کا احساس، جبڑوں، گردن، کمر یا ہاتھوں تک پھیلنے والا درد، سانس لینے میں مشکلات، کمزوری محسوس ہونا اور غشی طاری ہونا اس کی عام علامات ہیں۔ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ہارٹ اٹیک کے ہر 5 میں سے ایک مریض کی عمر 40 سال سے کم ہوتی ہے اور گزشتہ دہائی کے دوران ہر سال اس شرح میں 2 فیصد اضافہ ہوا۔ اس تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا ...