اشاعتیں

جولائی, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سائیکل کی ایجاد کے 200 سال

تصویر
  *2017 میں سائیکل کی ایجاد کو 200 سال مکمل ہوئے* سائیکل کی ایجاد کو 200 سال مکمل ہو گئے ہیں سائیکل بنانے کا سہرا ایک جرمن شہری بارون کارل فان ڈرائس کے سر جاتا ہے جنہوں نے 12 جون 1817 کو سائیکل ایجاد کی ۔ ایک رپورٹ کے مطا بق انسانی اعصاب کی طاقت کیساتھ کام کرنے والی یہ مشین 200 سال قبل ایجاد ہوئی تھی۔ سب سے پہلے سائیکل بنانے کا سہرا ایک جرمن بارون کارل فان ڈرائس کے سر جاتا ہے، اس بات پر تمام تاریخ دان بھی متفق ہیں۔ ڈرائس نے 12 جون 1817 کو اپنے آبائی شہر منہائیم میں ایک تجربہ کیا۔ انہوں نے اپنی دو پہیوں والی رننگ مشین یا دوڑنے والی مشین پر سواری کی۔ لکڑی کے ایک فریم اور لوہے کے بنے دو پہیے، بغیر پیڈل کے اس مشین کو ڈرائسینے کا نام دیا گیا۔سائیکل کی ایجاد کو بارون کارل فان ڈرائس نے 1818 میں اپنے نام سے منسوب کرایا۔ ڈرائس نے 12 جون 1817 کو اپنے آبائی شہر میں تجرباتی طور پر اپنی دو پہیوں والی رننگ مشین سواری کی۔ ڈرائس کی ڈرائسینے کی پہلی تجرباتی سواری کو دو سو برس پیر 12 جون کو مکمل ہو رہے ہیں۔ اس حوالے سے ہفتہ 10 جون اور اتوار گیارہ جون کو جرمن شہر منہائیم میں درجنوں مختلف یادگاری تقری...

انسانی انکھ کے بارے میں دلچسپ اور انوکھی معلومات

تصویر
 *انسانی آنکھ کے بارے میں کچھ دلچسپ اور انوکھی معلومات* اس پوسٹ میں ہم آنکھ کو آسان الفاظ بیان کرینگے۔ ہماری آنکھ جسم میں موجود اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے جس کی ہماری زندگی میں رعنائی قائم ہے اور اس دنیا کی خوبصورتی سے ہم لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ہماری آنکھ کا سائز ایک پنگ پانگ بال کے جتنا ہے جسکا سائز 24 ملی میٹر ہے اور پیدائش کے وقت یہ 12 ملی میٹر تک ہوتا ہے اور تین سال کی عمر تک یہ 23 ملی میٹر تک پہنچ جاتا ہے اور بارہ سال کی عمر تک 24 ملی میٹر کا سائز حاصل کرلیتا ہے۔ انسانی آنکھ ایک کیمرہ کی مشابہ کام کرتی ہے۔ انسانی آنکھ کی تین تہیں ہیں۔ 1-بیرونی ریشی پرت (Outer fibrous layer):- اس تہہ میں تین اجزاء ہیں:۔ ا- قرنیہ (cornea) شفاف گنبد نما اور باریک حصہ ہے۔ اسکا کام روشنی کو آنکھ داخل کرنا ہے اور یہ ائرس کے اوپر موجود ہوتا ہے۔ قرنیہ کی مثال آنکھ میں ایسی ہی ہے جیسے کسی گاڑی میں wind screen چونکہ قرنیہ avascular ہے یعنی کہ اس میں بلڈ ویسلر نہیں ہوتی اس لئے اسکی نشونما آنکھوں میں موجود ایکوس بیومر کے ذریعے سے ہوتی ہے۔ قرنیہ کی پانچ تہیں ہیں جو کہ:۔ 1- Epithelium 2- Bowman's membrane 3...