پاکستان کے دس خوبصورت ترین مقامات پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے اور اس میں موجود قدرت کے کرشموں کی وجہ سے ایک جنت کا نظارا لگتا ہے پاکستان میں کئی ایسے قدرتی خوبصورت مقامات ہیں جو سیا حوں کا دیہان اپنی طرف کھینچتے ہیں ان کی ایک بڑی فہرست میں سے آج ہم دس دلکش اور خوبصورت مقامات کا ذکر کریں گے۔ (Neelum Valley)وادی نیلم نیلم وادی آزاد کشمیر میں واقع ہے جو اپنی دلکش ہریالی،جھیلوں اور چشموں کی وجہ سے سیا حوں کی توجہ کا مرکز رہتی ہے،یہاں گھنے ہرے جنگلات اور پہاڑ ہیں جو اس جگہ کی خوبصورتی کو مزید اجاگر کر دیتے ہیں۔ (Hunza Valley)وادی ہنزہ ہنزہ وادی گھومنے پھرنے کے لحاظ سے ایک دلچسپ مقام ہے یہ گلگت بلتستان سے ملحقہ علاقے میں واقع ہے اس وادی میں تین ریجنز ہیں،اپر ہنزہ،سینٹر ہنزہ اور لوور ہنزہ۔بنیادی طور پر یہ ایک پہاڑوں کی وادی ہے یہاں کئی ایسی خاص چیزیں ہیں جو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں جیسے راکاپوشی بیس کیمپ،دیران بیس کیمپ ناگر وادی اورعطا باد جھیل۔ (Swat Valley) وادی سوات سوات کی وادی بھی پاکستان میں ایک بہت ہی خوبصورت جگہ ہے اس کو اپنی خوبصورتی کی بناء پر پاکستان کامنی سوئٹزرلینڈ بھ...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں