سیرت کانفرنس | میلاد النبی ﷺ | بدعت
میں بھی سیرت کانفرنس کرنا چاہتا ہوں.......
لیکن
📚 بخاری شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں.
📚 مسلم شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں.
📚 ترمذی شریف میں میں میلاد النبی کا باب تو ہے لیکن سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 ابوداؤد شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 نسائی شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 ابن ماجہ میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 مسند احمد میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 مسند امام اعظم میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 موطا امام مالک میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 مستدرک حاکم میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 بیہقی میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 مشکوۃ شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
*کہ*
📚 فقہ حنفی کی سب سے مستند کتاب ھدایہ میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 قدوری میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 فتاوی عالمگیری میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 کنزالدقائق میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 فتاوی شامی میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 بدائع الصنائع میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 امام مالک کی فقہ کی کتاب المدونہ الکبری میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔
📚 امام شافعی کی فقہ کی کتاب " الام " میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر سیرت کانفرنس کا کوئی عنوان نہیں ۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں