ڈائیٹنگ کے بغیر وزن کیسے کم کیا جاے
ڈائیٹنگ نہیں... لائف اسٹائل چینج کریں
ہم وزن کم کرنے کے چکر میں اکثر ایسی ڈائیٹنگ شروع کر دیتے ہیں جن میں صحت مند غذا نہیں ہوتی،
🔺 خود کو اتنا Restrict نہ کریں کہ بلکل ہی کھانا چھوڑ دیں، کھانا کھائیں لیکن صحیح مقدار میں اور صحت بخش کھانا کھائیں
بہت طلب ہو مثلاً شادیوں میں اگر 3 میٹھے ہوں تو ایک میٹھا تھوڑی مقدار میں کھائیں، ڈائٹ کا مطلب یہ نہیں کہ آپ سب کچھ چھوڑ دیں بلکہ Healthy فوڈ کھائیں
🌴 *رسول ﷺ ہمیشہ سادہ کھانا کھاتے اور کبھی پیٹ بھر کر نہیں کھاتے تھے*
📊 ہمیشہ ایسی غذا لیں جو آپ کی جسم کی ضروریات کو پورا کرئے، بہت سے لوگ دبلے پتلے ہوتے ہوئے بھی انکا بی پی بہت زیادہ رہتا ہے اس لیے اچھی اور مناسب غذا کا انتخاب کریں
*_Lifestyle is about Quality & Quantity_*
🥩 ہماری سوسائٹی میں پہلے گوشت کی ڈش کو ترجیح دی جاتی ہے اور پھل اور سبزیاں بعد میں ہوتی ہیں،
⚠️ مائیں شکایت کرتی ہیں بچہ روٹی سالن نہیں کھاتا، اگر بچہ سبزیاں اور پھل کھا رہا ہے تو وہ اپنے جسم کی Nutrients پورے کر لیتا ہے
🥙 *کونسے کھانے ایسے ہیں جو ہماری صحت کے لیے مفید ہیں*👇
🥬 کچی سبزیوں کو اسٹیم کر کے کھائیں ان میں فائبر زیادہ ہوتا ہے جس سے پیٹ بھرا رہتا ہے اور یہ کولیسٹرول، بلڈ شوگر اور بھوک کو اور مدافعتی نظام کو درست رکھتا ہے
🍹 تازہ پھلوں کے جوس سے بہتر ہے آپ تازہ پھل ڈائریکٹ کھائیں، جوس بننے کے بعد اس میں فائبر کی مقدار کم اور شوگر کی مقدار زیادہ ہو جاتی ہے
🫓 روٹی کا سائز درمیانہ اور سالن کی مقدار سے ہو
🍱⭕ درمیان میں(in Between) کچھ نہ کھائیں اس سے وزن بڑھتا ہے جیسے چائے کے ساتھ سموسے، وغیرہ
⁉️ *کیا intermittent Fasting کرنا ٹھیک ہے*
اس ڈائٹ میں ایک وقت کھانے کے بعد 10 سے 12 گھنٹے تک کچھ نہیں کھانا ہوتا،
یہ ایک طرح مناسب ہے لیکن اس میں ناشتہ نہیں چھوڑنا چاہیے
💊 *Supplements* 💊
بہترین سپلیمنٹ وہ ہے جو قدرتی ذرائع سے لیا جائے جیسے کیلشیم کے لیے کیلا، دودھ مالٹا، پھل، دالیں وغیرہ
کیمیکل ذرائع سے بنی ہوئی سپلیمنٹ کی ادویات سے پرہیز
کریں
🍱 *Emotional Eating Pattern* 👇
بہت سے لوگ جذبات میں آ کر زیادہ یا کم کھاتے ہیں، مثلاً مجھے امتحانات کے دوران بھوک زیادہ لگتی ہے، مجھے غم میں بھوک نہیں لگتی وغیرہ اس لیے اپنے Eating Pattern کو بھی درست رکھیں
🍛 *Portion Size Control* 👇
پورے دن میں 4 پونڈ فوڈ لینا چاہیئے
جس میں، Carb جیسے
پھل / سبزیاں
فائبر جیسے دلیہ، سلاد، دالیں، لوبیا لے سکتے ہیں
🔺 اس کے لیے آپ گوگل پر Whole Food Pyramid سرچ کریں ایسی ریسپیز تلاش کریں جو پورا Meal ہو،
جیسے لوبیا چارٹ
🍽️ *Smart Eating* 👇
اپنے فریج میں اچھی اور تازہ چیزوں کو سامنے رکھیں تاکہ جو نظر آئے بس وہی کھائیں، Junk چیزوں سے فریج کو نہ بھریں
🩵 *اپنے فوڈ کیساتھ Healthy Relationship ہونا چاہیے،*
*جو کھائیں ﷲ کی شکر گزاری کے ساتھ اپنی صحت کی حفاظت کے لیے کھائیں کیونکہ یہ صحت بھی ﷲ کی نعمت ہے*🤲🏻

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں