Shopify account create online Store|

 آئیے Shopify Store Creation کہ بارے میں جانتے ہیں


شاپیفائی پر سٹور بنانے کا عمل 

شاپیفائی پر ایکا سٹور پہلے فری ٹرائل پر بنے گا جس کی مدت چودہ دن سے تین ماہ تک ہوسکتاہے۔۔اس کے بعد اپ سے منتھلی انتیس ڈالر چارج کیے جاتے ہیں بیسک اکاؤنٹ کے۔۔

اگر آپ سالانہ بنیاد پر بل ادا کرنا چاہتے ہیں تو 20 ڈالر پر منتھ چارج کیے جاتے ہیں.. 


اگر اپکو ٹرائل پیریڈ کے دوران رزلٹس اچھے ملیں تو کام کو جاری رکھیں اور اکاؤنٹ کو بیسک کروا لیں۔۔اگر اپ کو رزلٹس اچھے نہیں ملے تو بے شک سکیپ کردیں


⭕سب سے پہلے  گوگل سے Shopify account creation پیج پر جائیں.,


⭕سب سے پہلے پیج پر آپ اپنا ای میل ایڈریس دیں گے۔۔۔اور Start free trail پر کلک کریں


⭕ اگلے پیچ پر اپ سے پوچھا جائے گا ایا یہ اپکا نیا سٹارٹ اپ ہے یا اپ پہلے بھی ان لائن کسی جگہ سیل کررہے ہیں۔۔اگر اپ نئے ہیں تو i am just starting پر کلک کریں۔۔اگر اپ پہلے کسی پلیٹ فارم پر ان لائن سیل کررہے ہیں تو i am already selling کا انتخاب کریں۔۔۔۔ اور next پر کلک کریں



⭕ اگلے پیچ پر اکاؤنٹ کی قسم اپ سے پوچھی جائے گی جس میں درج ذیل اپشن ائیں گے

1)an online store

اگر اپ شاپیفائی پر نیا اکاؤنٹ بنانا چاہ رہے ہیں جس کا مکمل کنٹرول اپ کے پاس ہو تو اس آپشن پر کلک کریں

2) existing blog or website

اگر اپ کی اپنی ویب سائیٹ ہے جس پر اپ شاپیفائی سیلر سٹور بٹن ایڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس آپشن پر کلک کریں

3) social media

اگر اپ سوشل میڈیا پر کسٹمر تک رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس آپشن پر کلک کریں

4) online marketplace

اگر اپ اپنی پراڈکٹس کسی ان لائن پلیٹ فارم جیسے ایمازون وغیرہ پر لسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس پر کلک کریں

5)in person

اگر اپ فیزکلی یا ان پرسن سیل کرنا چاہتے ہیں تو اس آپشن پر کلک کریں

ان آپشن میں جیسا سٹور اپ بنانا چاہتے ہیں اس آپشن کا انتخاب کرکہ next پر کلک کریں


⭕ اس سے اگلے پیج پر سے پوچھے گا کہ کی پراڈکس کی نوعیت کیا ہے اس میں اپ کو درج ذیل اپشن ملیں گے

1) product i buy or made myself

اگر سپ خود پراڈکس تیار کرتے ہیں یا تیار شدہ کسی فیکٹری ڈیلر سے لے کر اگے سیل کرتے ہیں تو اس آپشن پر کلک کریں

2) digital product..

اگر اپ کی پراڈکس ڈیجیٹل ہیں جیسے میوزک البم تصویر مصوری تو اس آپشن پر کلک کریں

3) dropshiping

اگر اپ کسی اور پلیٹ فارم سے ڈراپشپنگ کریں گے شاپیفائی پر تو اس آپشن پر کلک کریں۔۔ڈراپشنگ پر تفصیلی پوسٹ اور کورس میری وال پر پہلے سے موجود ہے

4) service

اگر اپ کوچنگ ٹیچنگ کی سروس دینے کے لیے اکاؤنٹ بنانا چاھتے ہیں تو اس آپشن پر کلک کریں

5) print on demand

اگر اپ ارڈر یا ڈیمانڈ کے حساب سے پراڈکس تیار کرکہ بیچنا چاہتے ہیں تو اس آپشن پر کلک کریں

ان آپشن میں سے اپنی پراڈکٹ کے حساب سے انتخاب کرکہ next پر کلک کریں


⭕ اگلے پیج پر اپ سے سٹور کا نام پوچھا جائے گا۔۔اپنے سٹور کیلئے اچھا سا نام منتخب کرکہ next پر کلک کریں


⭕ اگلے پیچ پر اپ سے اپ کی لوکیشن پوچھے گا پاکستان منتخب کرکہ next پر کلک کریں


⭕اگلے کچھ لمحے اپ نے انتظار کرنا ہے۔۔اپکا اکاؤنٹ بن رہا ہے سکرین پر creating your account لکھا ائے گا


🗣️ پراسس مکمل ہوتے ہی اپکا اکاؤنٹ بن جائے گا اگے اپ کے اکاؤنٹ کا مین پیج ظاہر ہو جائے گا۔۔۔


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان کے دس خوبصورت ترین مقامات

عرب کی پرانی ثقافت پر آج عمل کیوں؟

پاکستان میں آرمی ایکٹ کے تحت سویلینز کا ٹرائل کیسے ہوتا ہے؟|How is the trial of civilians under the Army Act in Pakistan?